فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات
تہران: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات کی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات تہران میں ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں نے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
سندھ: اسکولوں میں حاضری بہتر کرنے کیلئے…