عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا: عرفان صدیقی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کے بچے پاکستان آکر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرنا ہوگا، اس صورت میں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔…