عمران خان کی درخواست منظور، ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔
جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کو اے ٹی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے…