علی ترین نے ملتان سلطانز کو الوداع کہنے کا اعلان کر دیا
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ملتان سلطانز کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اگر ٹیم کے ساتھ رہنے کا مطلب اصولوں سے سمجھوتہ کرنا ہے تو وہ صرف ایک ہی فیصلہ کر سکتے ہیں اور وہ ہے الوداع…