سرکاری ملازمین کے لئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی
بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے مالی سال 2025 کے لیے 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ تنخواہوں میں حالیہ اضافے کے بعد کیا گیا ہے تاکہ سرکاری ملازمین کو مہنگائی کے اثرات سے کچھ حد تک…