سردیوں کی چھٹیوں کا شیڈول پھرسے تبدیل ، نیا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: پنجاب کے محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم سرماکی چھٹیوں کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں موسم سرما کی چھٹیاں اب 20کے بجائے 23 دسمبر سے ہوں گی اور اسکول 13…