رمضان، عید اور حج کی متوقع تاریخیں محکمہ موسمیات نے بتا دیں
محکمہ موسمیات نے سال 2026 کے دوران چاند کی رویت کا پیشگی کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔
کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی جانب سے تیار کیے گئے اس کیلنڈر میں اسلامی مہینوں کی ممکنہ تاریخیں، چاند کی پیدائش، غروبِ آفتاب اور رویت کے اوقات شامل ہیں۔…