رات گئے سوشل میڈیا کا استعمال دماغی صحت کے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق
اگر آپ رات گئے سوشل میڈیا استعمال کرنے کے عادی ہیں تو یہ عادت آپ کی دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔
یہ انکشاف برطانیہ میں کی جانے والی ایک طبی تحقیق میں کیا گیا ہے۔
برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق، جو افراد رات گئے سوشل…