خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 اراکین کے نام فائنل
خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کے پہلے مرحلے کے لیے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جس کے مطابق کابینہ دس ارکان پر مشتمل ہوگی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزرا مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جا رہا ہے، جبکہ…