خواجہ سراؤں کے نام پر فراڈ، میڈیکل ٹیسٹ میں سب مرد نکلے
ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کے دوران کیے گئے میڈیکل ٹیسٹ میں حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے، زیادہ تر درخواست دہندگان مرد نکلے۔
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کے لیے 39…