حماس نے اسرائیل کیخلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قابض صیہونی افواج کے خلاف ہتھیار ڈالنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
ترک میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ان کے ہتھیار اسرائیلی قبضے اور جارحیت کے ردعمل میں ہیں، اور اگر اسرائیل فلسطینی…