تھوک اور پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا نیا ضابطہ نافذ
اسلام آباد:
حکومت نے تھوک اور پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے نیا ضابطہ نافذ کردیا ہے۔ نئے قانون کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی ہول سیلر یا ریٹیلر پر منہا کیا گیا ایڈجسٹ ایبل ودہولڈنگ ٹیکس…