تحفظات سے وفاق کو آگاہ کردیا، کراچی کےلیےکام کیا جائے تو خوش ہوں گے، بلاول بھٹو
کراچی میں سانحہ کارساز کی 18ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ حکومت نے ترقیاتی منصوبوں پر اپنے تحفظات سے وفاق کو آگاہ کر دیا ہے، ہم خوش ہوں گے اگر کراچی کے لیے ترقیاتی کام کیے جائیں، تاہم یہ…