بلوچستان میں بارشوں کی کمی، خشک سالی کی صورتحال میں مزید شدت آنے کی توقع
بلوچستان میں خشک سالی کی صورتحال پر محکمہ موسمیات نے پری الرٹ ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
ایڈوائزری کے مطابق صوبے کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں بارشوں کی کمی مزید شدت اختیار کر گئی ہے اور خشک سالی کی صورتحال میں مزید اضافہ ہونے کا…