اے آئی کے ذریعے خواتین کا قابلِ اعتراض مواد بنا کر ہراساں کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے خواتین کی قابلِ اعتراض مواد بنا کر ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
نیشنل سائبر کرائم اتھارٹی (این سی سی اے) نے لاہور اور گوجرانوالہ میں الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلی…