ایپل کا آئی فون ائیر فلاپ؟ کمپنی کا پیداوار 80 فیصد کم کرنے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل نے اپنے نئے ماڈل آئی فون ائیر کی کمزور مانگ کے باعث آئندہ برس اس کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
رواں برس ستمبر میں ایپل نے انتہائی پتلے ڈیزائن کے ساتھ آئی فون ائیر متعارف کرایا تھا، جو محض 5.6 ملی میٹر…