ایٹمی پروگرام سے متعلق 10سالہ معاہدے کا وقت پورا ہوچکا، اب عالمی معاہدے کے پابند نہیں: ایران
تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دنیا کے ساتھ کیا گیا 10 سالہ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق 2015 میں طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی تمام شقوں کی مدت ہفتے کے روز ختم ہو گئی ہے، اور اب ایران…