ایران کے ساتھ معاہدے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں کہا ہے کہ ایران سے معاہدے کے لیے زیادہ تر معاملات طے پا گئے ہیں، اور معاہدے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات ہوئی ہے،…