ایران میں بغیر حجاب خواتین کا میراتھون ایونٹ، منتظمین گرفتار
ایران میں جزیرہ کِش پر منعقدہ میراتھن میں متعدد خواتین کے بغیر حجاب شرکت کرنے پر حکام نے دو منتظمین کو گرفتار کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس میراتھن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جن میں خواتین کو بغیر حجاب دوڑتے دیکھا گیا،…