امریکی معاون وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے 11 اور 12 اپریل کو پاکستان کے دورے کو سراہا۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان تمام مسائل کے حل کے…