آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد
پاکستانی تیز گیند باز **نسیم شاہ** پر انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (ILT20) کے فائنل میچ میں آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔
اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں، جہاں ڈیزرٹ…