ہوشربا اضافہ ، ٹماٹر 700روپے فی کلو،دیگر سبزیوں کی قیمت جانیں
سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے اور موٹروے بند ہے، راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت…