ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
لاہور(نمائندہ خصوصی)سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ہم نے ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق میڈیا سے گفتگوکےدوران سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ججز کے تعینات کے لئے کمیٹی بنائی تھی جس میں وزیرقانون…