ہم ایران کے ساتھ کوئی امن معاہدہ کرسکیں تو یہ شاندار ہو گا، امریکی صدر
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ کوئی امن معاہدہ ممکن ہوا تو یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں ٹرمپ نے بتایا کہ امریکہ نے ایران کی جوہری صلاحیت کم کرنے کے لیے کارروائیاں کیں، جن میں…