ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،رانا مشہور
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ہاکی کی بہتری کے لیے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ہیں ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ، ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اور اسے مسائل کا…