ہائی سکیورٹی زون میں جھگڑا :اڈیالہ جیل کا قیدی قتل
راولپنڈی ہائی سیکورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑاہوا جس میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کردیا گیا،جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی،پمز اسپتال منتقل کردیا گیا…