ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ،وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سپریم کورٹ پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ججز گیٹ سے سپریم کورٹ پہنچے، ملاقات میں…