گیس کی قیمتوں، گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ
اسلام آباد:نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں اور گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی منظوری دیدی۔
نگران وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس قیمتوں اضافے اور مقامی سطح پر تیارشدہ کاروں پر سیلز…