گیس سلنڈر لائیں، مہینہ بھر مفت بریانی کھائیں! ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش وائرل
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک ریسٹورنٹ نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک منفرد اور دلچسپ پیشکش متعارف کروا دی ہے۔
ریسٹورنٹ کی جانب سے آویزاں پوسٹر میں شہریوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ کھانا پکانے میں مدد کریں اور بدلے میں مفت کھانے سے لطف…