گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق
درہ آدم خیل میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل کے گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جن…