گوگل میپس کے لائیو لوکیشن شیئرنگ فیچر میں اہم تبدیلی
اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں آپ اپنے فون کی لائیو لوکیشن متعدد ذرائع سے شیئر کرسکتے ہیں۔ان میں سے ایک ذریعہ گوگل میپس ایپ بھی ہے۔گوگل کی جانب سے اب اسی فیچر کو براہ راست اینڈرائیڈ کا حصہ بنایا جا رہا ہے، یعنی آپ فون کے سیٹنگز مینیو سے ہی لائیو…