گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
لاہور(نمائندہ خصوصی)نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آج شام چھ بجے حلف اٹھانا تھا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد خان نے…