گوجرانوالہ: اسپتال میں ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان جھگڑا، ڈاکٹرز نے کام چھوڑ دیا
گوجرانوالہ کے قصبہ وزیرآباد میں واقع تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال میں ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان جھگڑا ہو گیا ہے۔
اسپتال ایم ایس کے مطابق تھانہ سٹی وزیرآباد کے ایس ایچ او نے میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ کی تیاری میں تاخیر پر ڈاکٹر کو…