گندم کی قیمت 8 روپے فی کلو کم ہوگئی
کراچی میں گندم کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کم ہوگئی۔
گندم 92 روپے فی کلو ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی، چکی 140 روپے، ڈھائی نمبر 110 اور فائن آٹے قیمت 120 روپے فی کلو ہے۔
چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرؤف کا کہنا ہے…