گمراہ کن اور جھوٹی معلومات کا پھیلاؤ بھی ایک سنگین مسئلہ ہے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے عالمی امن اور استحکام میں کردار کو اجاگر کیا۔ یہ تقریب اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (IPRI) کی جانب سے منعقد…