گلے کے انفیکشن ، امراض درد اور الرجی کی یہ دوائیں ہرگز نہ استعمال کریں! الرٹ جاری
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے معدے، گلے، فنگل انفیکشن، درد، جوڑوں کی سوزش اور الرجی سمیت مختلف بیماریوں کی سترہ ادویات کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
اور ان کے اٹھارہ بیچز کو جعلی قرار دیا ہے۔ پنجاب میں جعلی ادویات بنانے اور بیچنے والوں…