گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس، شفاف اور پرامن انعقاد یقینی…
نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد اور چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت) کی مشترکہ صدارت میں عام انتخابات 2026 کی تیاریوں سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں نگران کابینہ کے تمام وزراء،…