گلگت بلتستان،مالی سال 25-2024 کے ریگولر بجٹ میں 38 فیصد کا اضافہ
گلگت (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی کوششیں رنگ لے آئیں۔
مالی سال 25-2024 کے ریگولر بجٹ میں 38 فیصد کا اضافہ ۔
وفاقی وزارت خزانہ نے گلگت بلتستان کیلئے مالی سال 2024-25 کیلئے 83 ارب 87 کروڑ 2 لاکھ (IBC) ریگولر…