کھیل میں سیاست گھسیٹنا اس کی اصل روح کے منافی ہے، بھارتی ٹیم کے رویے پر محسن نقوی کا رد عمل
ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ میں بھارت کی جانب سے اسپورٹسمین شپ کی خلاف ورزی پر صدر ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) اور چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا رد عمل سامنے آگیا۔
محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارت کی…

