کچے کا 90 فیصد علاقہ کلیئرکرالیا گیا: ڈی پی او رحیم یار خان کا دعویٰ
ڈی پی او رحیم یار خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کے 90 فیصد علاقے کو کلیئر کر لیا گیا ہے۔
ڈی پی او عرفان سموں کے مطابق پنجاب اور سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
اسلام آباد میں SPE کی 31ویں سالانہ…

