کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر بغیر ماؤس کے یوٹیوب کو استعمال کرنے میں مددگار کی بورڈ شارٹ کٹس جانیں
یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹس میں شمار ہوتی ہے اور اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد دو ارب سے تجاوز کر چکی ہے، تاہم اس کے باوجود بہت کم افراد اس کے کی بورڈ شارٹ کٹس سے واقف ہیں۔
یہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم دنیا بھر میں کروڑوں افراد…

