کلاؤڈ برسٹ کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟
کلاؤڈ برسٹ ایک نایاب اور شدید موسمی واقعہ ہے جس میں ایک گھنٹے میں دو سو ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔
اسے ’’بادلوں کا پھٹنا‘‘ کہا جاتا ہے اور یہ عموماً پہاڑی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ ہوتا ہے، جس سے سیلاب اور زمین…

