کس کس کو تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا
اسلام آباد: سیاستدانوں اور اہم سرکاری شخصیات کو ملنے والے تحائف کا مزید ریکارڈ سامنے آ گیا۔
کابینہ ڈویژن نے جنوری سے مارچ 2026 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کر دیا جس کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، نائب…

