کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، 231 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا
کرکٹ کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے اور ایک ایسا عالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے جسے ناپسندیدہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ کے ایک میچ میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی معمولی ہدف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔…

