کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث ملزم کوعدالت کی جانب سے تاریخی سزا
راولپنڈی کی سپیشل جج سنٹرل عدالت نے کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث پوسٹ ماسٹر کو تاریخی سزا سناتے ہوئے 29 سال قیدِ با مشقت اور 20 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم دیا ہے۔
ملزم حامد جلیل کو عدالت نے مجموعی طور پر 29 سال قید، بھاری…

