کراچی میں کھدائی کے دوران دو قدیم مورتیاں دریافت
لی مارکیٹ کراچی میں کھدائی کے دوران دو قدیم مجسمے دریافت
کراچی: اولڈ سٹی ایریا لی مارکیٹ میں بحالی کے کام کے دوران کھدائی سے دو قدیم مجسمے دریافت ہوئے ہیں، جن کی تاریخی حیثیت اور اہمیت کا تعین ماہرین آثار قدیمہ سے کرایا جائے گا۔…

