کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 27 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے جو مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے، جبکہ…

