کراچی؛ تھیلیسمیا کے علاج کیلئے جدید جینیاتی ٹیکنالوجی پر تحقیق آخری مراحل میں داخل
پاکستان میں تھیلیسمیا اور سکل سیل انیمیا کے علاج کا دائرہ جلد صرف محفوظ انتقالِ خون تک محدود نہیں رہے گا، کیونکہ آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں جدید جینیاتی ٹیکنالوجی کرسپر کیس-9 پر تحقیق آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔
تحقیق کی تکمیل کے…

