کتابوں میں مور کا پنکھ اور آج کے بچوں کی جدوجہد
ہمارا بھی ایک زمانہ تھا وہ وقت جب اسکول اور تعلیم بوجھ نہیں بلکہ معصومیت اور سادگی کی علامت ہوا کرتے تھے۔ پانچویں جماعت تک سلیٹ پر لکھنا اور اسے اپنے اپنے طریقے سے صاف کرنا ہماری روزمرہ کی عادت تھی۔ نہ کیلشیم کی کمی کا کوئی خوف تھا نہ…

