کانگریس کا ثانیہ مرزا کو ٹکٹ جاری کرنے کافیصلہ
نئی دہلی(نیوزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا…

